کشمکش حیات

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - زندگی کی جنگ؛ (مجازاً) زندہ رہنے کے لیے جدوجہد۔ "تمام عضویوں کو . کشمکش حیات سے سابقہ رہتا ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، مبادی نباتیات، ٦٦٧:٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کشمکش' کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی سے ماخوذ اسم 'حیات' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٣ء "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زندگی کی جنگ؛ (مجازاً) زندہ رہنے کے لیے جدوجہد۔ "تمام عضویوں کو . کشمکش حیات سے سابقہ رہتا ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، مبادی نباتیات، ٦٦٧:٢ )

جنس: مؤنث